TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2968 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 2968

Narrated by Muhayyisah ibn Ka'b

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ ابْنِ مُحَيِّصَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِجَارَةِ الْحَجَّامِ فَنَهَاهُ عَنْهَا فَلَمْ يَزَلْ يَسْأَلُهُ وَيَسْتَأْذِنُهُ حَتَّی أَمَرَهُ أَنْ أَعْلِفْهُ نَاضِحَکَ وَرَقِيقَکَ

عبداللہ بن مسلمہ، قعنبی، مالک، ابن شہاب، ابن محضہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حجامت کی اجرت کی اجازت چاہی تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اس سے منع فرما دیا، وہ مسلسل اصرار کرتے رہے، اور سوال کرتے رہے یہاں تک کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ اس سے اپنے اونٹوں سے چارہ کھلائے اور غلام کو کھلائے (یعنی خود استعمال نہ کرے۔ )

Narrated Muhayyisah ibn Ka'b: Muhayyisah asked permission of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) regarding hire of the cupper, but he forbade him. He kept on asking his permission, and at last he said to him: Feed your watering camel with it and feed your slave with it.

Permalink

See the full chapter: پچھنے لگوانے کی اجرت کا بیان