TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2985 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 2985

حَدَّثَنَا عُبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَبِعْ حَاضِرٌ لِبَادٍ وَذَرُوا النَّاسَ يَرْزُقُ اللَّهُ بَعْضَهُمْ مِنْ بَعْضٍ

عبداللہ بن محمد زہیر، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ شہری، دیہاتی کا مال فروخت نہ کرے اور لوگوں کو چھوڑ دو کہ اللہ انہیں بعض کو بعض کے ذریعہ رزق عطا فرمائے۔

-

Permalink

See the full chapter: شہری کے لئے دیہاتی کا سامان بیچنے کی ممانعت کا بیان