TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2996 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 2996

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمُتَبَايِعَانِ کُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا بِالْخِيَارِ عَلَی صَاحِبِهِ مَا لَمْ يَفْتَرِقَا إِلَّا بَيْعَ الْخِيَارِ

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ خریدار اور بائع میں سے ہر ایک کو اپنے ساتھی پر اختیار ہے جب تک کہ وہ دونوں جدا نہ ہو جائیں، ماسوائے اس بیع کے جس میں جدا ہونے کے بعد بھی اختیار رکھ لیا۔

-

Permalink

See the full chapter: ملاوٹ کی ممانعت کا بیان