TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3008 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 3008

Narrated by AbuSa'id al-Khudri

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ خَيْثَمَةَ عَنْ سَعْدٍ يَعْنِي الطَّائِيَّ عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَسْلَفَ فِي شَيْئٍ فَلَا يَصْرِفْهُ إِلَی غَيْرِهِ

محمد بن عیسی، ابوبدر، زیاد بن خثیمہ، سعد، عطیہ بن سعد، ابوسعید، خدری فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے کسی چیز میں بیع سلف کی وہ اسے کسی اور چیز سے تبدیل نہ کرے۔

Narrated AbuSa'id al-Khudri: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone pays in advance he must not transfer it to someone else before he receives it.

Permalink

See the full chapter: بیع سلم میں مسلم فیہ کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا