Sunan Abu Dawood — Hadith 3019
Narrated by Jabir ibn Abdullah
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ زَيْدٍ الصَّنْعَانِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ ثَمَنِ الْهِرَّةِ
احمد بن حنبل، عبدالرزاق، عمرو بن زید، ابوزبیر، جابر (جابر) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بلی یا بلے کی قیمت لینے سے منع فرمایا ہے۔
Narrated Jabir ibn Abdullah: The Prophet (peace_be_upon_him) forbade payment for cat.