Sunan Abu Dawood — Hadith 3022
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي عَوْنُ ابْنُ أَبِي جُحَيْفَةَ أَنَّ أَبَاهُ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ
ابو ولید، شعیبہ، عون بن ابی جحیفہ سے روایت کرتے ہیں ان کے والد نے فرمایا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتے کی قیمت لینے سے منع فرمایا۔
-