TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3077 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 3077

Narrated by An-Nu'man ibn Bashir

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ حَاجِبِ بْنِ الْمُفَضَّلِ بْنِ الْمُهَلَّبِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اعْدِلُوا بَيْنَ أَوْلَادِکُمْ اعْدِلُوا بَيْنَ أَبْنَائِکُمْ

سلیمان بن حرب، حماد، حاجب بن مفضل بن مہلب، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ کہ میں نے نعمان بن بشیر سے سنا وہ فرما رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے بیٹوں کے درمیان عدل کیا کرو۔

Narrated An-Nu'man ibn Bashir: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Act equally between your children; Act equally between your sons.

Permalink

See the full chapter: باپ اپنے بیٹوں میں سے بعض کو ہدیہ دینے میں ترجیح دے دوسروں پر اس کا بیان