TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3098 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 3098

Narrated by Muhayyisah

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ الْمَرْوَزِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ حَرَامِ بْنِ مُحَيِّصَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ نَاقَةً لِلْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ دَخَلَتْ حَائِطَ رَجُلٍ فَأَفْسَدَتْهُ عَلَيْهِمْ فَقَضَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی أَهْلِ الْأَمْوَالِ حِفْظَهَا بِالنَّهَارِ وَعَلَی أَهْلِ الْمَوَاشِي حِفْظَهَا بِاللَّيْلِ

احمد بن محمد بن ثابت، عبدالرزاق، معمر، زہری، حرام بن محیصہ سے روایت ہے کہ حضرت براء بن عاذب کی ایک اونٹنی کسی آدمی کے باغ میں داخل ہوگئی اور سے تباہ کر ڈالا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بارے میں فیصلہ فرمایا کہ اہل اموال دن میں تو خود حفاظت کریں جبکہ رات میں جانوروں کے مالکان اس کی حفاظت کریں۔

Narrated Muhayyisah: The she-camel of Bara' ibn Azib entered the garden of a man and did damage to it. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) gave decision that the owners of properties are responsible for guarding them by day, and the owners of animals are responsible for guarding them by night.

Permalink

See the full chapter: ان جانوروں کا بیان جو کسی قوم کی کھیتی برباد کردیں