TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3142 · Statement on Judgments

Sunan Abu DawoodHadith 3142

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنَا رَجُلٌ مِنْ مُزَيْنَةَ وَنَحْنُ عِنْدَ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي لِلْيَهُودِ أَنْشُدُکُمْ بِاللَّهِ الَّذِي أَنْزَلَ التَّوْرَاةَ عَلَی مُوسَی مَا تَجِدُونَ فِي التَّوْرَاةِ عَلَی مَنْ زَنَی وَسَاقَ الْحَدِيثَ فِي قِصَّةِ الرَّجْمِ

محمد بن یحیی، عبدالرزاق، معمر سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہودیوں سے فرمایا کہ میں تمہیں اللہ کی قسم دیتا ہوں کہ جس نے توراة کو نازل کیا موسیٰ پر، تم کیا پاتے ہو تورات میں زانی کی سزا۔

-

Permalink

See the full chapter: ذمی سے حلف کیسے لیا جائے گا؟