Sunan Abu Dawood — Hadith 3146
Narrated by Mu'awiyah al-Qushayri
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ بَهْزِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَبَسَ رَجُلًا فِي تُهْمَةٍ
ابراہیم بن موسی، عبدالرزاق، معمر بہز بن حکیم اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو تہمت پر قید کر لیا تھا۔ (صرف گمان پر نہ ثبوت جرم پر۔ )
Narrated Mu'awiyah al-Qushayri: The Prophet (peace_be_upon_him) imprisoned a man on suspicion.