TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3169 · Statement on Knowledge

Sunan Abu DawoodHadith 3169

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الطُّوسِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ قَالَ جَلَسَ أَبُو هُرَيْرَةَ إِلَی جَنْبِ حُجْرَةِ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا وَهِيَ تُصَلِّي فَجَعَلَ يَقُولُ اسْمَعِي يَا رَبَّةَ الْحُجْرَةِ مَرَّتَيْنِ فَلَمَّا قَضَتْ صَلَاتَهَا قَالَتْ أَلَا تَعْجَبُ إِلَی هَذَا وَحَدِيثِهِ إِنْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُحَدِّثُ الْحَدِيثَ لَوْ شَائَ الْعَادُّ أَنْ يُحْصِيَهُ أَحْصَاهُ

محمد بن منصور، سفیان بن عیینہ، زہری، عروہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حجرہ برابر والے میں بیٹھے تھے جبکہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نماز پڑھ رہی تھیں۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہنے لگے اے حجرہ والی۔ میری بات سن۔ انہوں نے دو مرتبہ کہا کہ جب حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نماز مکمل کی لی تو کہنے لگے کہ تمہیں کیا تعجب نہیں ہوتا، اس پر اور اس کی گفتگو پر، حالانکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسی گفتگو فرماتے تھے کہ اگر شمار کرنے والا کرنا چاہتا تو ان کے الفاظ کو شمار کر سکتا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: تیز گفتگو کی صحیح نہیں