TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3194 · Explanation of Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3194

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ وَمُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی فِي آخَرِينَ قَالُوا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ مُسْکِرٍ خَمْرٌ وَکُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ وَمَنْ مَاتَ وَهُوَ يَشْرَبُ الْخَمْرَ يُدْمِنُهَا لَمْ يَشْرَبْهَا فِي الْآخِرَةِ

سلیمان بن داؤد، محمد بن عیسی، حماد، ابن زید ایوب بن بشیر سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر نشہ آور شراب ہے اور ہر نشہ آور حرام ہے اس حالت میں مرا کہ شراب نوشی کا عادی تھا تو آخرت میں (جنت کی شراب) نہ پی سکے گا۔

-

Permalink

See the full chapter: نشہ کا بیان