TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3197 · Explanation of Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3197

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْبِتْعِ فَقَالَ کُلُّ شَرَابٍ أَسْکَرَ فَهُوَ حَرَامٌ قَالَ أَبُو دَاوُد قَرَأْتُ عَلَی يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ رَبِّهِ الْجُرْجُسِيِّ حَدَّثَکُمْ مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ الزُّبَيْدِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْحَدِيثِ بِإِسْنَادِهِ زَادَ وَالْبِتْعُ نَبِيذُ الْعَسَلِ کَانَ أَهْلُ الْيَمَنِ يَشْرَبُونَهُ قَالَ أَبُو دَاوُد سَمِعْت أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ يَقُولُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مَا کَانَ أَثْبَتَهُ مَا کَانَ فِيهِمْ مِثْلُهُ يَعْنِي فِي أَهْلِ حِمْصٍ يَعْنِي الْجُرْجُسِيَّ

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابن شہاب، ابوسلمہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ بتع کے بارے میں تو آپ نے ارشاد فرمایا کہ ہر وہ شراب جو نشہ آور ہو حرام ہے۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث یزید بن عبدربہ الجرجسی کے سامنے پڑھی ان سے اس حدیث کو محمد بن حرب نے زبیدی عن الزہری کے طریق سے اپنی سند کو بیان کیا۔ راوی فرماتے ہیں کہ بتع شہد کی نبیذ کو کہتے ہیں اہل یمن سے پیا کرتے تھے، امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت امام احمد بن حنبل کو یزید جرجسی کے بارے میں یہ کہتے ہوئے سنا کہ کس قدر متقن اور ثقہ شخص تھے اور اہل حمص میں کوئی ان جیس انہیں تھا۔

-

Permalink

See the full chapter: نشہ کا بیان