TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 320 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 320

Narrated by Lubabah daughter of al-Harith

حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ وَالرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ الْمَعْنَی قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ قَابُوسَ عَنْ لُبَابَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ قَالَتْ کَانَ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي حِجْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَالَ عَلَيْهِ فَقُلْتُ الْبَسْ ثَوْبًا وَأَعْطِنِي إِزَارَکَ حَتَّی أَغْسِلَهُ قَالَ إِنَّمَا يُغْسَلُ مِنْ بَوْلِ الْأُنْثَی وَيُنْضَحُ مِنْ بَوْلِ الذَّکَرِ

مسدد بن مسرہد، ربیع بن نافع، ابوتوبہ، ابواحوص، سماک، قابوس، حضرت لبابہ بنت حارث رضی اللہ عنہاسے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ حسین ابن علی رضی اللہ عنہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گود میں تھے انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پیشاب کردیا تو میں نے عرض کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دوسرا کپڑا پہن لیجئے اور اپنا ازار مجھ کو دھونے کے لیے دے دیجئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لڑکی کا پیشاب دھویا جاتا ہے اور لڑکے کے پیشاب پر چھنیٹا مار لینا کافی ہے۔

Narrated Lubabah daughter of al-Harith: Al-Husayn ibn Ali was (sitting) in the lap of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him). He passed water on him. I said: Put on (another) clothe, and give me your wrapper to wash. He said: The urine of a female child should be washed (thoroughly) and the urine of a male child should be sprinkled over.

Permalink

See the full chapter: لڑکے کا پیشاب کپڑے پر لگ جائے تو کیا کرنا چاہئیے؟