TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3202 · Explanation of Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3202

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَمُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَا حَدَّثَنَا مَهْدِيٌّ يَعْنِي ابْنَ مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ قَالَ مُوسَی وَهُوَ عَمْرُو بْنُ سَلْمٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ کُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ وَمَا أَسْکَرَ مِنْهُ الْفَرْقُ فَمِلْئُ الْکَفِّ مِنْهُ حَرَامٌ

مسدد، موسیٰ بن اسماعیل، مہدی، ابن میمون، ابوعثمان ابوموسی، عمرو بن سالم سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا کہ ہر نشہ آور چیز حرام ہے اور جس چیز سے فرق (ایک پیمانہ کا نام ہے) بھر کر پینے سے نشہ آئے اس کا ایک چلو بھی حرام ہے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) say: Every intoxicant is forbidden; if a faraq of anything causes intoxication, a handful of it is forbidden.

Permalink

See the full chapter: نشہ کا بیان