TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3233 · Explanation of Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3233

Narrated by A man of the Ansar

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ عِيسَی بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَجُلٌ مِنْ الْأَنْصَارِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَا بِإِدَاوَةٍ يَوْمَ أُحُدٍ فَقَالَ اخْنِثْ فَمَ الْإِدَاوَةِ ثُمَّ شَرِبَ مِنْ فِيهَا

نصر بن علی، عبدالاعلی، عبیداللہ بن عمر، عیسیٰ بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ احد کے دن ایک برتن (مشکیزہ) منگوایا پھر فرمایا کہ اس مشکیزہ کا منہ موڑ دو پھر آپ نے اس سے منہ لگا کر پانی پیا۔ (چنانچہ دوسرا کوئی برتن نہیں ہوگا اس لیے میدان جنگ میں اور منہ اسلیے موڑا۔ ورنہ نہی جو ہے وہ تنزیہہ پر محمول ہے۔

Narrated A man of the Ansar: The Prophet (peace_be_upon_him) called for a skin-vessel on the day of the battle of Uhud. He then said: Invert the head of the vessel and he drank from its mouth.

Permalink

See the full chapter: مشکیزہ کا منہ موڑنے کا بیان