Sunan Abu Dawood — Hadith 3280
Narrated by Abdullah ibn Abbas
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَکَلَ أَحَدُکُمْ طَعَامًا فَلَا يَأْکُلْ مِنْ أَعْلَی الصَّحْفَةِ وَلَکِنْ لِيَأْکُلْ مِنْ أَسْفَلِهَا فَإِنَّ الْبَرَکَةَ تَنْزِلُ مِنْ أَعْلَاهَا
مسلم بن ابراہیم، شعبہ، عطاء بن سائب، سعید بن جبیر، ابن عباس فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو پلیٹ کے درمیان سے نہ کھائے بلکہ اپنی جانب سے کھائے اس لیے کہ برکت پلیٹ کے درمیان ہوتی ہے۔
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet (peace_be_upon_him) said: When one of you eats, he must not eat from the top of the dish, but should eat from the bottom; for the blessing descends from the top of it.