TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3286 · Explanation of Eating and Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3286

Narrated by Safwan ibn Umayyah

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُعَاوِيَةَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ کُنْتُ آکُلُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَآخُذُ اللَّحْمَ بِيَدِي مِنْ الْعَظْمِ فَقَالَ أَدْنِ الْعَظْمَ مِنْ فِيکَ فَإِنَّهُ أَهْنَأُ وَأَمْرَأُ قَالَ أَبُو دَاوُد عُثْمَانُ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ صَفْوَانَ وَهُوَ مُرْسَلٌ

محمد بن عیسی، ابن علیہ، عبدالرحمن بن اسحاق ، عبدالرحمن بن معاویہ عثمان بن ابی شیبہ، صفوان بن امیہ فرماتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کھانا کھا رہا تھا اور گوشت لے رہا تھا ہڈی میں سے۔ آپ نے فرمایا کہ ہڈی کو اپنے منہ کے قریب کرو (منہ سے نوچ کر کھاؤ) اس لیے کہ یہ طریقہ زیادہ لذت والا زرد ہضم ہے۔

Narrated Safwan ibn Umayyah: I was eating with the Prophet (peace_be_upon_him) and snatching the meat from the bone with my hand. He said: bring the bone near your mouth, for it is more beneficial and wholesome.

Permalink

See the full chapter: گوشت کھانے کا بیان