TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3304 · Explanation of Eating and Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3304

Narrated by at-Talabb ibn Tha'labah at-Tamimi

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا غَالِبُ بْنُ حَجْرَةَ حَدَّثَنِي مِلْقَامُ بْنُ التَّلِبِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ صَحِبْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ أَسْمَعْ لِحَشَرَةِ الْأَرْضِ تَحْرِيمًا

موسی بن اسماعیل، غالب بن حجرہ، ملقام بن تلب، اپنے والد تلب سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ (کافی عرصہ) رہا لیکن میں نے حشرات الارض کے بارے میں حرمت کا حکم نہیں سنا۔

Narrated at-Talabb ibn Tha'labah at-Tamimi: I accompanied the Apostle of Allah (peace_be_upon_him), but I did not hear about the prohibition of (eating) insects and little creatures of land.

Permalink

See the full chapter: حشرات الارض کے کھانے کا بیان