TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3311 · Explanation of Eating and Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3311

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ عَنْ ابْنِ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ أَکْلِ کُلِّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ وَعَنْ کُلِّ ذِي مِخْلَبٍ مِنْ الطَّيْرِ

محمد بن بشار، ابن ابی عروبہ، حکم، میمون بن مہران، سعید بن جبیر، ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ خیبر کے دن ہر دانت والے درندے کے کھانے سے اور پنجہ سے شکار کرنے والے پرندے کے کھانے سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: On the day of Khaybar the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) prohibited eating every beast of prey, and every bird with a talon.

Permalink

See the full chapter: درندوں کے کھانے کا بیان