TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3318 · Explanation of Eating and Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3318

Narrated by Salman al-Farsi

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ الزِّبْرِقَانِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْجَرَادِ فَقَالَ أَکْثَرُ جُنُودِ اللَّهِ لَا آکُلُهُ وَلَا أُحَرِّمُهُ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَذْکُرْ سَلْمَانَ

محمد بن فرج، ابن زبر، سلیمان، ابوعثمان سلمان سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ٹڈی کے بارے میں سوال کیا گیا فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے بہت سے لشکر ایسے ہیں کہ میں نہ انہیں کھاتا ہوں اور نہ ہی انہیں حرام قرار دیتا ہوں۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ اس حدیث کو معتمر نے اپنے والد سے ابوعثمان النہدی عن النبی کے طریق سے روایت کیا ہے اور سلمان فارسی کا ذکر نہیں کیا۔

Narrated Salman al-Farsi: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) was asked about (eating) locusts. He replied: They are the most numerous of Allah's hosts. I neither eat them nor declare them unlawful.

Permalink

See the full chapter: ٹڈی کھانے کا بیان