TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3338 · Explanation of Eating and Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3338

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْکُلُ الْقِثَّائَ بِالرُّطَبِ

حفص بن عمر، ابراہیم بن سعد، عبداللہ بن جعفر سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ککڑی کو تر کھجور کے ساتھ ملا کر کھایا کرتے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: دو طرح کے کھانوں کو ملا کر کھانے کا بیان