TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3345 · Explanation of Eating and Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3345

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ وَاللَّفْظُ لِلْحَسَنِ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وَقَعَتْ الْفَأْرَةُ فِي السَّمْنِ فَإِنْ کَانَ جَامِدًا فَأَلْقُوهَا وَمَا حَوْلَهَا وَإِنْ کَانَ مَائِعًا فَلَا تَقْرَبُوهُ قَالَ الْحَسَنُ قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ وَرُبَّمَا حَدَّثَ بِهِ مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

احمد بن صالح، حسن بن علی، عبدالرزاق، معمر، زہری، سعید بن مسیب، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر گھی میں چوہا گر جائے تو اگر وہ گھی جما ہوا ہے تو اسے یعنی چوہے کو اور اس کے اردگرد کو الٹ دو اور اگر پگھلا ہوا تو اس کے قریب مت جاؤ۔ حسن بن علی کہتے ہیں کہ عبدالرزاق نے کہا کہ بعض اوقات معمر نے زہری عن عبداللہ بن عبد اللہ، عن ابن عباس عن النبی کے طریق سے اس حدیث کو بیان کیا ہے۔

Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: When a mouse falls into clarified butter, if it is sold, throw the mouse and what is around it away, but if it is in a liquid state, do not go near it. Al-Hasan said: AbdurRazzaq said: This tradition has been transmitted by Ma'mar, from az-Zuhri, from Ubaydullah ibn Abdullah ibn Abbas, from Maymunah, from the Prophet (peace_be_upon_him).

Permalink

See the full chapter: چوہا اگر گھی میں گر جائے تو کیا حکم ہے