TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3375 · Statement on Medicine

Sunan Abu DawoodHadith 3375

Narrated by Tariq ibn Suwayd or Suwayd ibn Tariq

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ عَنْ أَبِيهِ ذَکَرَ طَارِقُ بْنُ سُوَيْدٍ أَوْ سُوَيْدُ بْنُ طَارِقٍ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْخَمْرِ فَنَهَاهُ ثُمَّ سَأَلَهُ فَنَهَاهُ فَقَالَ لَهُ يَا نَبِيَّ اللَّهِ إِنَّهَا دَوَائٌ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا وَلَکِنَّهَا دَائٌ

مسلم بن ابراہیم، شعبہ، سمال، علقمہ بن وائل، اپنے والد وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ طارق بن سوید نے یا سوید بن طارق نے (راوی کو شک ہے) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شراب کے بارے میں دریافت کیا تو آپ نے انہیں منع فرما دیا۔ انہوں نے پھر سوال کیا تو آپ نے پھر منع فرما دیا تو انہوں نے عرض کیا اے اللہ کے نبی وہ تو دوا ہے فرمایا کہ نہیں وہ تو بیماری ہے۔

Narrated Tariq ibn Suwayd or Suwayd ibn Tariq: Wa'il said: Tariq ibn Suwayd or Suwayd ibn Tariq asked the Prophet (peace_be_upon_him) about wine, but he forbade it. He again asked him, but he forbade him. He said to him: Prophet of Allah, it is a medicine. The Prophet (peace_be_upon_him) said: No it is a disease.

Permalink

See the full chapter: مکروہ ادویہ کا سامان