TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 338 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 338

Narrated by Jabir ibn Abdullah

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَمُسَدَّدٌ قَالَا حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کُنْتُ أُصَلِّي الظُّهْرَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَآخُذُ قَبْضَةً مِنْ الْحَصَی لِتَبْرُدَ فِي کَفِّي أَضَعُهَا لِجَبْهَتِي أَسْجُدُ عَلَيْهَا لِشِدَّةِ الْحَرِّ

احمد بن حنبل، مسدد، عباد بن عباد محمد بن عمرو، سعید بن حارث، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں ظہر کی نماز رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ پڑھا کرتا تھا اور مٹھی بھر کنکریاں ہاتھ میں اٹھا لیتا تاکہ وہ قدرے ٹھنڈی ہو جائیں اور انکو اپنی پیشانی کے نیچے رکھ لوں جن پر میں سجدہ کر لوں ایسا میں گرمی کی شدت کی بنا پر کرتا تھا۔

Narrated Jabir ibn Abdullah: I would offer my noon prayer with the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) and took a handful of gravels so that they might become cold in my hand and I placed them (before me) so that I may put my forehead on them at the time when I would prostrate. I did this due to the intensity of heat.

Permalink

See the full chapter: نماز ظہر کا وقت