TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3389 · Statement on Medicine

Sunan Abu DawoodHadith 3389

Narrated by Ash-Shifa', daughter of Abdullah,

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَهْدِيٍّ الْمِصِّيصِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ صَالِحِ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ عَنْ الشِّفَائِ بِنْتِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَتْ دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا عِنْدَ حَفْصَةَ فَقَالَ لِي أَلَا تُعَلِّمِينَ هَذِهِ رُقْيَةَ النَّمْلَةِ کَمَا عَلَّمْتِيهَا الْکِتَابَةَ

ابراہیم بن مہدی، مصیصی، علی بن مسہر، عبدالعزیز بن عمر بن عبدالعزیز، صالح بن کیسان، ابوبکر بن سلیمان بن ابی حثمہ، شفاء بنت عبداللہ فرماتی ہیں کہ حضور کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے میں اس وقت حضرت حفصہ رضی اللہ عنھا کے پاس تھی آپ نے مجھ سے فرمایا کیا تم اسے (حفصہ) کو نملہ کا تعویذ نہیں سکھاتی جیسے کہ تم نے اسے کتابت سکھائی۔

Narrated Ash-Shifa', daughter of Abdullah,: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) entered when I was with Hafsah, and he said to me: Why do you not teach this one the spell for skin eruptions as you taught her writing.

Permalink

See the full chapter: تعویزوغیرہ کا بیان