TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3406 · Statement on Medicine

Sunan Abu DawoodHadith 3406

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُسَدَّدٌ الْمَعْنَی قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَخْنَسِ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَکَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اقْتَبَسَ عِلْمًا مِنْ النُّجُومِ اقْتَبَسَ شُعْبَةً مِنْ السِّحْرِ زَادَ مَا زَادَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، مسدد، یحیی، عبیداللہ بن اخنس، ولید بن عبد اللہ، یوسف بن ماہک، ابن عباس حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے علم نجوم کا کچھ حصہ سیکھا اس نے جادو کا ایک حصہ سیکھا ( جو حرام ہے) اور وہ جتنا زیادہ (علم نجوم) سیکھا اتنا ہی زیادہ (سحر) سیکھا۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone acquires any knowledge of astrology, he acquires a branch of magic of which he gets more as long as he continues to do so.

Permalink

See the full chapter: علم نجوم کا بیان