TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3444 · Statement on Freeing Slaves

Sunan Abu DawoodHadith 3444

Narrated by Jabir ibn Abdullah

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ قَيْسٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ بِعْنَا أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَکْرٍ فَلَمَّا کَانَ عُمَرُ نَهَانَا فَانْتَهَيْنَا

موسی بن اسماعیل، حماد، قیس، عطاء، جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم لوگوں نے ام ولد باندی کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں اور حضرت ابوبکر کے زمانہ میں فروخت کیا پس جب حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا زمانہ تھا تو انہوں نے ہمیں منع کر دیا پس ہم رک گئے۔

Narrated Jabir ibn Abdullah: We sold slave-mothers during the time of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) and of AbuBakr. When Umar was in power, he forbade us and we stopped.

Permalink

See the full chapter: ام ولد (باندی) کی آزادی کا بیان