TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3462 · Explanation of Arabic Letters and Recitation

Sunan Abu DawoodHadith 3462

Narrated by Anas ibn Malik

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ أَبِي عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَرَأَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْعَيْنُ بِالْعَيْنِ

عثمان بن ابی شیبہ، محمد بن علاء، عبداللہ بن مبارک، یونس بن یزید، علی بن یزید سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (والعین با العین) پڑھا ہے نون کے پیش کے ساتھ نہ کہ زبر کے ساتھ (لیکن روایت ابوحفص میں نون کے زبر کے ساتھ ہے)۔

Narrated Anas ibn Malik: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) red the verse: "eye for eye" (al-'aynu bil-'ayn).

Permalink

See the full chapter: حالت صحت میں غلام آزاد کرنے کی فضیلت