TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3477 · Explanation of Arabic Letters and Recitation

Sunan Abu DawoodHadith 3477

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مُوسَی النَّحْوِيُّ عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَؤُهَا فَرُوحٌ وَرَيْحَانٌ

مسلم بن ابراہیم، ہارون بن موسی، بدیل بن میسرہ، عبداللہ بن شقیق، فرماتی ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ پڑھتے ہوئے سنا فَرُوحٌ وَرَيْحَانٌ۔ راء کے پیش کے ساتھ فَرُوحٌ۔ حالانکہ مشہور قرات میں فروح ہے یہ یعقوب کی قرات ہے)

-

Permalink

See the full chapter: حالت صحت میں غلام آزاد کرنے کی فضیلت