TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3494 · Explanation of Arabic Letters and Recitation

Sunan Abu DawoodHadith 3494

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ أَبِي عُذْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ دُخُولِ الْحَمَّامَاتِ ثُمَّ رَخَّصَ لِلرِّجَالِ أَنْ يَدْخُلُوهَا فِي الْمَيَازِر

موسی بن اسماعیل، حماد عبداللہ بن شداد، ابوعذرہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حمام وغیرہ میں جانے سے منع فرمایا تھا پھر مردوں کو تہبند باندھ کر جانے کی اجازت دے دی۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade to enter the hot baths. He then permitted men to enter them in lower garments.

Permalink

See the full chapter: حالت صحت میں غلام آزاد کرنے کی فضیلت