Sunan Abu Dawood — Hadith 3499
Narrated by Ali ibn AbuTalib
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أُخْبِرْتُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَکْشِفْ فَخِذَکَ وَلَا تَنْظُرْ إِلَی فَخِذِ حَيٍّ وَلَا مَيِّتٍ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَا الْحَدِيثُ فِيهِ نَکَارَةٌ
علی بن سہل، حجاج، ابن جریج، حبیب بن ابی ثابت عاصم بن ضمرہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنی ران کو مت کھو لو اور نہ ہی تم کسی زندہ یا مردہ کی ران کو دیکھو۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ اس حدیث میں نکارة ہے (یعنی کچھ منکر ہے۔ )
Narrated Ali ibn AbuTalib: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Do not uncover you thigh, and do not look at the thigh of the living and the dead.