TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 35 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 35

Narrated by Abdullah ibn Mas'ud

حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ عَيَّاشٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي عَمْرٍو السَّيْبَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الدَّيْلَمِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَدِمَ وَفْدُ الْجِنِّ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا يَا مُحَمَّدُ انْهَ أُمَّتَکَ أَنْ يَسْتَنْجُوا بِعَظْمٍ أَوْ رَوْثَةٍ أَوْ حُمَمَةٍ فَإِنَّ اللَّهَ تَعَالَی جَعَلَ لَنَا فِيهَا رِزْقًا قَالَ فَنَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِکَ

حیوة بن شریح حمصی، بن عیاش، یحیی بن ابوعمر شیبا نی، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ جنوں کی ایک جماعت نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی انھوں نے عرض کیا کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی امت کو منع فرما دیجیئے ہڈی، لید اور کوئلے سے استنجا کرنے سے، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس میں ہماری روزی رکھی ہے۔ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو مذکورہ اشیاء سے استنجاء کرنے کی ممانعت فرما دی۔

Narrated Abdullah ibn Mas'ud: A deputation of the jinn came to the Prophet (peace_be_upon_him) and said: O Muhammad, forbid your community to cleans themselves with a bone or dung or charcoal, for in them Allah has provided sustenance for us. So the Prophet (peace_be_upon_him) forbade them to do so.

Permalink

See the full chapter: استنجاء کے لیے ممنوعہ چیزیں