TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3535 · Statement on Clothing

Sunan Abu DawoodHadith 3535

Narrated by Ali ibn AbuTalib

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي أَفْلَحَ الْهَمْدَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زُرَيْرٍ يَعْنِي الْغَافِقِيَّ أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ إِنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ حَرِيرًا فَجَعَلَهُ فِي يَمِينِهِ وَأَخَذَ ذَهَبًا فَجَعَلَهُ فِي شِمَالِهِ ثُمَّ قَالَ إِنَّ هَذَيْنِ حَرَامٌ عَلَی ذُکُورِ أُمَّتِي

قتیبہ بن سعید، لیث، یزید بن ابی حبیب، ابی افلح، عبداللہ بن رز، علی بن ابی طالب سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ریشم کو اپنے دائیں ہاتھ میں رکھا اور سونا لے کر اسے اپنے بائیں ہاتھ میں رکھا پھر فرمایا کہ یہ دونوں چیزیں میری امت کے مردوں پر حرام ہیں۔

Narrated Ali ibn AbuTalib: The Prophet of Allah (peace_be_upon_him) took silk and held it in his right hand, and took gold and held it in his left hand and said: both of these are prohibited to the males of my community.

Permalink

See the full chapter: عورتوں کے لیے ریشم پہننے کا بیان