TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3538 · Statement on Clothing

Sunan Abu DawoodHadith 3538

حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ قُلْنَا لِأَنَسٍ يَعْنِي ابْنَ مَالِکٍ أَيُّ اللِّبَاسِ کَانَ أَحَبَّ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ أَعْجَبَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحِبَرَةُ

ہدبہ بن خالد، ہمام، قتادہ، انس فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت انس بن مالک سے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کونسا لباس زیادہ محبوب تھا یا کون سا زیادہ پسند تھا، فرمایا کہ حبرہ۔ (ایک یمنی چادر جس میں دھاریاں ہوتی ہیں)۔

-

Permalink

See the full chapter: یمنی چادر کے بیان میں