TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3541 · Statement on Clothing

Sunan Abu DawoodHadith 3541

Narrated by AbulAhwas Awf ibn Malik

حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَوْبٍ دُونٍ فَقَالَ أَلَکَ مَالٌ قَالَ نَعَمْ قَالَ مِنْ أَيِّ الْمَالِ قَالَ قَدْ آتَانِي اللَّهُ مِنْ الْإِبِلِ وَالْغَنَمِ وَالْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ قَالَ فَإِذَا آتَاکَ اللَّهُ مَالًا فَلْيُرَ أَثَرُ نِعْمَةِ اللَّهِ عَلَيْکَ وَکَرَامَتِهِ

نفیلی، زہیر، ابواسحاق ، ابواحوص، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس میلے کپڑوں میں حاضر ہوا تو آپ نے فرمایا کہ کیا تیرے پاس مال ہے؟ میں نے عرض کیا جی ہاں۔ پوچھا کہ کیا مال ہے؟ میں نے کہا اللہ نے مجھے اونٹ، بکری، گھوڑے اور غلام وغیرہ سب کچھ دے رکھا ہے فرمایا کہ جب اللہ نے تجھے مال دیا ہے تو چاہے کہ اللہ کی نعمت کا اثر تیرے اوپر ظاہر ہو اور اس کی عزت بھی ظاہر ہو۔

Narrated AbulAhwas Awf ibn Malik: I came to the Prophet (peace_be_upon_him) wearing a poor garment and he said (to me): Have you any property? He replied: Yes. He asked: What kind is it? He said: Allah has given me camels. Sheep, horses and slaves. He then said: When Allah gives you property, let the mark of Allah's favour and honour to you be seen.

Permalink

See the full chapter: پرانے کپڑوں کا دھونا اور صاف ستھرا رہنا ضروری ہے