TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3600 · Statement on Clothing

Sunan Abu DawoodHadith 3600

Narrated by Mu'awiyah

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ وَکِيعٍ عَنْ أَبِي الْمُعْتَمِرِ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَرْکَبُوا الْخَزَّ وَلَا النِّمَارَ قَالَ وَکَانَ مُعَاوِيَةُ لَا يُتَّهَمُ فِي الْحَدِيثِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَنَا أَبُو سَعِيدٍ قَالَ لَنَا أَبُو دَاوُدَ أَبُو الْمُعْتَمِرِ اسْمُهُ يَزِيدُ بْنُ طَهْمَانَ کَانَ يَنْزِلُ الْحِيَرَةَ

ہناد بن سری، وکیع، ابی معتمر، ابن سرین، معاویہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم لوگ ریشمی زین پر سوار مت ہو اور نہ چیتوں کی کھال پر۔ ابن سیرین کہتے ہیں کہ حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حدیث کے بارے میں متہم نہ تھے۔ (متہم بالکذب)۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا ملائکہ ان لوگوں کے رفیق نہیں بنتے جن کے گھروں میں چیتے کی کھال ہوتی ہے۔

Narrated Mu'awiyah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Do not ride on silk stuff and panther skins. AbuSa'id said to us: AbuDawud said to us: The name of AbulMu'tamir is Yazid ibn Tahman. He lived in al-Hirah.

Permalink

See the full chapter: چیتوں کی کھالوں کا بیان