TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3630 · Explanation of Combing Hair

Sunan Abu DawoodHadith 3630

Narrated by AbuUmamah Ilyas ibn Tha'labah

حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أُمَامَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ ذَکَرَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا عِنْدَهُ الدُّنْيَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا تَسْمَعُونَ أَلَا تَسْمَعُونَ إِنَّ الْبَذَاذَةَ مِنْ الْإِيمَانِ إِنَّ الْبَذَاذَةَ مِنْ الْإِيمَانِ يَعْنِي التَّقَحُّلَ قَالَ أَبُو دَاوُد هُوَ أَبُو أُمَامَةَ بْنُ ثَعْلَبَةَ الْأَنْصَارِيُّ

نفیلی، محمد بن سلمہ، محمد بن اسحاق، عبداللہ بن ابوامامہ، عبداللہ بن کعب، حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام نے ایک روز حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے دنیا کا تذکرہ کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کیا تم نہیں سنتے؟ کیا تم نہیں سنتے؟ کہ زیب وزینت ترک کرنا، پراگندہ رہنا یہ ایمان کی دلیل ہے ترک زینت ایمان کی دلیل ہے یعنی خشک اور سادہ زندگی گزارنا۔

Narrated AbuUmamah Ilyas ibn Tha'labah: The Companions of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) mentioned this word before him. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Listen, listen! Wearing old clothes is a part of faith, wearing old clothes is a part of faith.

Permalink

See the full chapter: کنگھی کرنے کا بیان