TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3634 · Explanation of Combing Hair

Sunan Abu DawoodHadith 3634

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَتْنِي غِبْطَةُ بِنْتُ عَمْرٍو الْمُجَاشِعِيَّةُ قَالَتْ حَدَّثَتْنِي عَمَّتِي أُمُّ الْحَسَنِ عَنْ جَدَّتِهَا عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ هِنْدَ بِنْتَ عُتْبَةَ قَالَتْ يَا نَبِيَّ اللَّهِ بَايِعْنِي قَالَ لَا أُبَايِعُکِ حَتَّی تُغَيِّرِي کَفَّيْکِ کَأَنَّهُمَا کَفَّا سَبُعٍ

مسلم بن ابراہیم ، غبطہ بنت عمر، مجاشعیہ، ام حسن سے روایت ہے کہ ہند بنت عتبہ نے کہا کہ اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے بیعت کرلیجیے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں تجھے بیعت نہیں کروں گا یہاں تک کہ تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو بدل دے گویا کہ وہ کسی درندے کی ہتھیلیاں ہیں۔ (مقصد یہ ہے کہ بالکل عورتوں کے ہاتھ لگتے ہی نہیں کچھ مہندی یا زیور سے آراستہ کرو تاکہ مردوں کے ہاتھ سے مشابہت ختم ہوجائے۔ یہاں یہ بھی یاد رہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیعت میں عورتوں کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں نہیں لیتے تھے بلکہ الفاظ کہلوا دیتے تھے۔ )

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: When Hind, daughter of Utbah, said: Prophet of Allah, accept my allegiance, he replied; I shall not accept your allegiance till you make a difference to the palms of your hands; for they look like the paws of a beast of prey.

Permalink

See the full chapter: عورتوں کو مہندی لگانا کیسا ہے