TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3646 · Explanation of Combing Hair

Sunan Abu DawoodHadith 3646

Narrated by AbuMusa

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ الْأَسَدِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ الزُّبَيْرِ الْأَسَدِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ عَنْ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ جَدَّيْهِ قَالَا سَمِعْنَا أَبَا مُوسَی يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَقْبَلُ اللَّهُ تَعَالَی صَلَاةَ رَجُلٍ فِي جَسَدِهِ شَيْئٌ مِنْ خَلُوقٍ قَالَ أَبُو دَاوُد جَدَّاهُ زَيْدٌ وَزِيَادٌ

زہیر بن حرب اسدی، ابوجعفر رازی، ربیع بن انس، اپنے دادا، اور نانا سے روایت کرتے ہیں کہ وہ دونوں کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت ابوموسیٰ اشعری کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ اس شخص کی نماز قبول نہیں فرماتے جس کے جسم میں ذرا سی بھی خلوق لگی ہوئی ہو۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ ربیع بن انس کے دادا ونانا کے نام زید اور زیاد تھے۔

Narrated AbuMusa: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Allah does not accept the prayer of a man who has any khaluq (perfume composed of saffron) on his body.

Permalink

See the full chapter: مردوں کے لیے خلوق کا استعمال کیسا ہے؟