TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3658 · Explanation of Combing Hair

Sunan Abu DawoodHadith 3658

Narrated by Wa'il ibn Hujr

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ وَسُفْيَانُ بْنُ عُقْبَةَ السُّوَائِيُّ هُوَ أَخُو قَبِيصَةَ وَحُمَيْدُ بْنُ خُوَارٍ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلِي شَعْرٌ طَوِيلٌ فَلَمَّا رَآنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ذُبَابٌ ذُبَابٌ قَالَ فَرَجَعْتُ فَجَزَزْتُهُ ثُمَّ أَتَيْتُهُ مِنْ الْغَدِ فَقَالَ إِنِّي لَمْ أَعْنِکَ وَهَذَا أَحْسَنُ

محمد بن علاء، معاویہ بن ہشام، سفیان بن عقبہ، السوانی، حمید بن خوار، سفیان الثوری، عاصم بن کلیب، فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اس حال میں کہ میرے سر کے بال لمبے تھے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے دیکھا تو فرمایا کہ دیوانگی ہے دیوانگی ہے۔ وائل بن حجر فرماتے ہیں کہ میں واپس لوٹا اور اپنے لمبے بالوں کو کاٹ ڈالا۔ پھر اگلے روز میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تو فرمایا کہ بیشک میں نے تمہیں ان بالوں کی وجہ سے عیب نہیں لگایا تھا۔ اور یہ بال جو اب رکھے ہوئے ہیں زیادہ اچھے ہیں۔

Narrated Wa'il ibn Hujr: I came to the Prophet (peace_be_upon_him) and I had long hair. When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) saw me, he said: Evil, evil! He said: I then returned and cut them off. I then came to him in the morning. He said (to me): I did not intend to do evil to you. This is much better.

Permalink

See the full chapter: لمبے بال (زلفیں) رکھنے کا بیان