TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3691 · Explanation of Wearing Rings

Sunan Abu DawoodHadith 3691

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَتَخَتَّمُ فِي يَسَارِهِ وَکَانَ فَصُّهُ فِي بَاطِنِ کَفِّهِ قَالَ أَبُو دَاوُد قَالَ ابْنُ إِسْحَقَ وَأُسَامَةُ يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ عَنْ نَافِعٍ بِإِسْنَادِهِ فِي يَمِينِهِ

نصر بن علی، والد، عبدالعزیز، ابی رداد، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے اور اس کا نگینہ ہتھیلی کے پیٹ کی طرف ہوتا تھا۔ امام ابوداؤد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ابن اسحاق اور اسامہ بن زید نے نافع سے اسی سند کے ساتھ فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دائیں ہاتھ میں پہنا کرتے تھے۔

Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet (peace_be_upon_him) used to wear the signet-ring on his left hand, and put its stone next the palm of his hand.

Permalink

See the full chapter: انگوٹھی دائیں ہاتھ میں پہننا بہتر ہے یا بائیں ہاتھ میں؟