TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3693 · Explanation of Wearing Rings

Sunan Abu DawoodHadith 3693

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُکَيْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ قَالَ رَأَيْتُ عَلَی الصَّلْتِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَوْفَلِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ خَاتَمًا فِي خِنْصَرِهِ الْيُمْنَی فَقُلْتُ مَا هَذَا قَالَ رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَلْبَسُ خَاتَمَهُ هَکَذَا وَجَعَلَ فَصَّهُ عَلَی ظَهْرِهَا قَالَ وَلَا يَخَالُ ابْنَ عَبَّاسٍ إِلَّا قَدْ کَانَ يَذْکُرُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَلْبَسُ خَاتَمَهُ کَذَلِکَ

عبداللہ بن سعید، یونس بن بکیر، محمد بن اسحاق، کہتے ہیں کہ میں نے صلت بن عبداللہ بن نوفل بن عبدالمطلب کے دائیں ہاتھ میں انگوٹھی ان کی چھوٹی انگلی میں دیکھی میں نے کہا کہ یہ کیا ہے؟ فرمایا کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اسی طرح انگوٹھی پہنتے ہوئے نہیں دیکھا اور اس کے نگینہ کو ہتھیلی کی پشت کی طرف کردیا اور فرمایا کہ یہ خیال نہ کیا جائے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایسا کرتے تھے بیشک وہ ذکر کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی اپنی انگوٹھی اسی طرح پہنتے تھے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: Muhammad ibn Ishaq said: I saw as-Salt ibn Abdullah ibn Nawfal ibn AbdulMuttalib wearing the signet-ring on his right small finger. I asked: What is this? He replied: I saw Ibn Abbas wearing his ring in this manner. He put its stone towards the upper part of his palm. Ibn Abbas also mentioned that the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to wear his signet-ring in his manner.

Permalink

See the full chapter: انگوٹھی دائیں ہاتھ میں پہننا بہتر ہے یا بائیں ہاتھ میں؟