TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3805 · Explanation of Punishments

Sunan Abu DawoodHadith 3805

Narrated by Nu'aym

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ نُعَيْمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ مَاعِزًا أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَقَرَّ عِنْدَهُ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ فَأَمَرَ بِرَجْمِهِ وَقَالَ لِهَزَّالٍ لَوْ سَتَرْتَهُ بِثَوْبِکَ کَانَ خَيْرًا لَکَ

مسدد، یحیی، سفیان، زید بن اسلم، یزید بن نعیم، ، ماعز، حضرت نعیم سے روایت ہے کہ حضرت ماعز اسلمی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تشریف لائے اور چار مرتبہ آپ کے سامنے زنا کا اقرار کیا اور شادی شدہ تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو رجم کرنے کا حکم دیا اور ہزال سے (جنہوں نے ماعز کو اقرار کرنے کا کہا تھا) سے فرمایا کہ کاش تو اس کے جرم کو اپنے کپڑے میں چھپا لیتا تو یہ تیرے لیے بہتر ہوتا۔

Narrated Nu'aym: Ma'iz came to the Prophet (peace_be_upon_him) and admitted (having committed adultery) four times in his presence so he ordered him to be stoned to death, but said to Huzzal: If you had covered him with your garment, it would have been better for you.

Permalink

See the full chapter: جن لوگوں پر حد واجب ہو ان کے جرم کو چھپانا چاہیے