TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3818 · Explanation of Punishments

Sunan Abu DawoodHadith 3818

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ زَادَ وَلَا عَلَی الْمُخْتَلِسِ قَطْعٌ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَانِ الْحَدِيثَانِ لَمْ يَسْمَعْهُمَا ابْنُ جُرَيْجٍ مِنْ أَبِي الزُّبَيْرِ وَبَلَغَنِي عَنْ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ أَنَّهُ قَالَ إِنَّمَا سَمِعَهُمَا ابْنُ جُرَيْجٍ مَنْ يَاسِينَ الزَّيَّاتِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَقَدْ رَوَاهُمَا الْمُغِيرَةُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

نصربن علی، عیسیٰ بن یونس، ابن جریح، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح ہی مروی ہے اس میں یہ اضافہ ہے کہ اچکے کا ہاتھ بھی نہیں کٹے گا امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ یہ دونوں احادیث ابن جریح رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ابوالزبیر سے نہیں سنیں اور مجھے امام احمد بن حنبل سے یہ بات پہنچی ہے کہ ابن جریح نے ان دونوں حدیثوں کو یاسین الزیات سے سنا ہے امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ ان احادیث کو مغیرہ بن مسلم نے بھی ابوالزبیر عن جابر عن النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روایت کیا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: کوئی چیز اچکنے اور امانت میں خیانت کرنے پر ہاتھ کاٹنے کا بیان