TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3826 · Explanation of Punishments

Sunan Abu DawoodHadith 3826

Narrated by Atiyyah al-Qurazi

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عُمَيْرٍ حَدَّثَنِي عَطِيَّةُ الْقُرَظِيُّ قَالَ کُنْتُ مِنْ سَبْيِ بَنِي قُرَيْظَةَ فَکَانُوا يَنْظُرُونَ فَمَنْ أَنْبَتَ الشَّعْرَ قُتِلَ وَمَنْ لَمْ يُنْبِتْ لَمْ يُقْتَلْ فَکُنْتُ فِيمَنْ لَمْ يُنْبِتْ

محمد بن کثیر، سفیان، عبدالمالک بن عمیر، حضرت عطیہ قرظی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں بنوقریظہ کے قیدیوں میں سے تھا تو وہ لوگ دیکھتے کہ جس کے زیر ناف بال اگ آئے تو اس کو قتل کردیتے اور جن کے زیر ناف بال نہیں اگے ہوتے تھے ان کو چھوڑ دیتے میں بھی ان میں سے تھا جن کے زیر ناف بال نہیں اگے تھے۔

Narrated Atiyyah al-Qurazi: I was among the captives of Banu Qurayzah. They (the Companions) examined us, and those who had begun to grow hair (pubes) were killed, and those who had not were not killed. I was among those who had not grown hair.

Permalink

See the full chapter: نابالغ لڑکا اگر حد لگنے والا جرم کرے تو کیا حکم ہے؟