TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3832 · Explanation of Punishments

Sunan Abu DawoodHadith 3832

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا مُوسَی يَعْنِي ابْنَ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَرَقَ الْمَمْلُوکُ فَبِعْهُ وَلَوْ بِنَشٍّ

موسی بن اسماعیل، ابوعوانہ، عمر بن ابوسلمہ، ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب کوئی غلام چوری کرے تو اسے فروخت کر ڈالو خواہ ایک نش ہی کے عوض۔ (یعنی خواہ آدھی قیمت پر ہی بیچنا پڑے۔)

Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: When a slave steals, sell him, even though it be for half an uqiyah.

Permalink

See the full chapter: چور کا ہاتھ کاٹ کر اس کے گلے میں لٹکا دیا جائے گا