TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3893 · Explanation of Punishments

Sunan Abu DawoodHadith 3893

Narrated by Hakim ibn Hizam

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ يَعْنِي ابْنَ خَالِدٍ حَدَّثَنَا الشُّعَيْثِيُّ عَنْ زُفَرَ بْنِ وَثِيمَةَ عَنْ حَکِيمِ بْنِ حِزَامٍ أَنَّهُ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُسْتَقَادَ فِي الْمَسْجِدِ وَأَنْ تُنْشَدَ فِيهِ الْأَشْعَارُ وَأَنْ تُقَامَ فِيهِ الْحُدُودُ

ہشام بن عمار، صدقہ ابن خالد، شعیثی، زفربن ویثمہ، حضرت حکیم بن حزام فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ اس بات سے کہ مسجد کے اندر قصاص لیا جائے اور اس سے مسجد کے اشعار گائے جائیں اور مسجد میں حدود قائم کی جائیں۔

Narrated Hakim ibn Hizam: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade to take retaliation in the mosque, to recite verses in it and to inflict the prescribed punishments in it.

Permalink

See the full chapter: مسجد میں حد جاری کرنے کا بیان