TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4150 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4150

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ صُرَدٍ قَالَ اسْتَبَّ رَجُلَانِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلَ أَحَدُهُمَا تَحْمَرُّ عَيْنَاهُ وَتَنْتَفِخُ أَوْدَاجُهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَأَعْرِفُ کَلِمَةً لَوْ قَالَهَا هَذَا لَذَهَبَ عَنْهُ الَّذِي يَجِدُ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ فَقَالَ الرَّجُلُ هَلْ تَرَی بِي مِنْ جُنُونٍ

ابوبکر بن شیبہ، ابومعاویہ، اعمش، عدی بن ثابت، سلیمان بن صرد سے روایت ہے کہ دو آدمیوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے گالی گلوچ کیا تو ان میں سے ایک شخص کی آنکھیں مارے غصہ کے لال پیلی ہوگئیں اور اس کی باچھیں پھولنے لگیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بیشک میں ایسا کلمہ جانتا ہوں کہ اگر یہ اسے کہے کہ تو اس کا غصہ جاتا رہے وہ کلمہ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ہے۔ وہ شخص کہنے لگا کہ آپ کا خیال ہے کہ مجنوں ہوں؟

-

Permalink

See the full chapter: غصہ کے وقت پڑھنے کی مسنون دعائیں