TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4168 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4168

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ وَعُثْمَانُ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ حَارِثَةَ ابْنِ وَهْبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ الْجَوَّاظُ وَلَا الْجَعْظَرِيُّ قَالَ وَالْجَوَّاظُ الْغَلِيظُ الْفَظُّ

ابوبکر، عثمان، وکیع، سفیان، معبد بن خالد، حضرت حارثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن وہب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں بدخلق وبدلحاظ اور مغرور ومتکبر شخص داخل نہیں ہوگا۔ جواظ کہتے ہیں اس شخص کو جوانتہا درجہ کا بدخلق اور بدلحاظ ہو۔

-

Permalink

See the full chapter: خوش اخلاقی کا بیان